Height Gainer

Height Gainer

2,500.00

This medicine has offered boys and girls the opportunity of gaining height naturally escaping from this envious disease of short height. Bearing splendid results, this medicine is the most effective for increasing height.

اس دوا نے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو اس حسدائی بیماری سے بچاتے ہوئے قدرتی طریقے سے قد بڑھانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ نہایت شاندار نتائج کی حامل یہ دوا قد بڑھانے کیلئے مفید و مؤثر ترین ہے۔

Qty:
Compare
Category:

Description

Description

How to Increase Height?

Before knowing how to increase height, let’s know why height is left low. Briefly speaking in this regard, height does not increase because of deficiency of calcium and defect in growth hormones. Short height is a problem which causes the patient to suffer from inferiority complex within.  All the beauty of men and women, how so ever rich, is useless

with short height. So, proper height cannot be denied for the sake of complete beauty and attractive personality. Man’s height increases with age. Children of ill parents may also suffer from short height. Bones do not grow unless they receive the right diet.

قد کیسے بڑھائیں؟

قد بڑھانے سے متعلق بات کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ قد چھوٹا کیوں رہ جاتا ہے۔ اس سلسلے میں اختصار کے ساتھ عرض یہ ہے کہ کیلشیم کی کمی اور گروتھ ہارمونز کی خرابی کے باعث قد نہیں بڑھتا۔ چھوٹا قد ایک ایسا جسمانی نقص ہے جو اندر ہی اندر مریض

کو احساسِ کمتری کا شکار کر دیتا ہے۔ چھوٹے قد کی وجہ سے عورت و مرد کے نقوش خواہ کتنے ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں  اس عیب کی موجودگی میں تمام کا تمام حسن دھرے کا دھرا رہ جاتا ہے، لہٰذا مکمل حسین و دلکش شخصیت کے لئے مناسب قد کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ انسان کا قد اس کی عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا ہے۔  بیمار والدین کی اولاد میں بھی قد نہ بڑھنے کے مسائل ہو سکتے ہیں۔ جب تک ہڈیوں کو صحیح غذا میسر نہ آئے ہڈیوں کی بڑھتوری نہیں ہوتی۔

Do Not Worry from Short Height!

Some people look unattractive on account of short height and also there are certain jobs in which people with short height are declared medically unfit. Many beautiful boys and girls are not getting married because of short height. Boys and girls toil a lot in order to gain in h

eight. They long upside down, take excessive diet intake. But such wrong and inauthentic measures never increase height. The real cause of short height is the deficiency of growth hormones and certain nutrients. Therefore, it is not possible to increase height without making up for the deficiency in nutrients and strengthening hormonal system.

چھوٹے قد سے پریشان نہ ہوں

بعض لوگوں کو چھوٹا قد دیکھنے میں بھی برا لگتا ہے اور بعض ملازمتوں میں بھی چھوٹے قد والوں کو میڈیکلی ان فٹ کر دیا جاتا ہے۔ بہت سے خوبصورت لڑکے اور لڑکیاں ایسے بھی ہیں جن کی شادی صرف اس وجہ سے نہیں ہو پا رہی کہ ان کا قد چھوٹا ہے۔ قد بڑھانے کے لئے لڑکے اور لڑکیاں بہت جتن کرتے ہیں، کوئی الٹا لٹکتا ہے تو کوئی بے تُکی خوراک حد سے زیادہ استعمال کرتا ہے لیکن ایسی غلط اور غیر تصدیق شدہ چیزوں سے کبھی بھی قد نہیں بڑھتا۔ قد چھوٹا رہنے کی اصل وجہ گروتھ ہارمونز کی کمی اور بعض ضروری غذائی اجزا کی کمی ہوتی ہے، لہٰذا ہارمونل سسٹم کو تقویت دینے اور غذائی اجزا کو

پورا کئے بغیر قد میں کبھی بھی اضافہ نہیں ہو سکتا۔

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi expert of Pak Herbal Medicine®, after the tibbi research of years, have prepared a medicine, “Height Gainer™”, which is tested for increase in height. Thousands of boys and girls have benefited from the use of this medicine so far. Height Gainer™ is rich in vitamins and is a tested medical course of Greek medicine for physical energy.  Essence of herbs that strengthen body have been included in it.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے برسوں کی تحقیق کے بعد “ویٹامنڈ” کے نام سے دوا تیار کی ہے جو قد میں روز افزوں اضافے کیلئے مجربّ ہے۔ اب تک ہزاروں لڑکے اور لڑکیاں اس جادوئی دوا سے مستفید ہو چکے ہیں۔ ویٹامنڈ حیاتین سے بھرپور  اور جسم کی توانائی کیلئے طبِ یونانی کا مجربّ ترین کورس ہے۔ اس میں مقوی بدن دواؤں کے جوہر شامل کئے گئے ہیں۔

Salient Benefits of Height Gainer™!

This medicine growth hormones by correcting hormonal system. It provides body all those nutrients which increase height. With its regular use, bones start growing, muscles strengthen and height increases with this physical development. Boys and girls must use this harmless herbal medicine and increase their height.

ویٹامنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

یہ دوا ہارمونل سسٹم کو درست کر کے گروتھ ہارمونز کی افزائش کرتی ہے۔ بدن کو وہ تمام غذائی اجزا فراہم کرتی ہے جن سے انسان کا قد بڑھتا ہے۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے ہڈیاں بڑھنے لگتی ہیں، پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور جسم لمبائی میں بڑھ کر قد میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس بے ضرر دوا کو نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور استعمال کریں اور محفوظ طریقے سے اپنے قد میں اضافہ کریں۔

Increase Height and Get Rid of Short Height!

VitaMend™ consists of all those qualities which are essential in growth of bones and making body smart. VitaMend™ gives complete health by removing the deficiency of calcium and vitamins. This medicine has offered boys and girls the opportunity of gaining height naturally escaping from this envious disease of short height. Bearing splendid results, this medicine is the most effective for increasing height.

قد بڑھائیں اور چھوٹے قد سے نجات پائیں

ویٹامنڈ میں وہ تمام خوبیاں موجود ہیں جو جسم کی ہڈیوں کی لمبائی اور جسم کو سمارٹ بنانے میں جزو لازم کا درجہ رکھتی ہیں۔ ویٹامنڈ سے کیلشیم اور وٹامنز کی کمی دور ہو کر مکمل صحت حاصل ہوتی ہے۔ اس دوا نے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو اس حسدائی بیماری سے بچاتے ہوئے قدرتی طریقے سے قد بڑھانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ نہایت شاندار نتائج کی حامل یہ دوا قد بڑھانے کیلئے مفید و مؤثر ترین ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Height Gainer”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

× How can I Help You?
X